اردو
ہیرو تصویر

یہ شاہراہِ عام نہیں

مزید جانئے مزید
ہماری کوشش یہ ہے کہ طالب علم حضرات اپنی موجودہ
عمر عملی استعداد قلبی استعداد سمجھنے کی استعداد سیکھنے کی استعداد طلب کے مطابق

کسی معتمد استاد کی نگرانی میں تعلیم و تربیت کے دورے سے اس طرح گزریں کہ اگلی بات جاننے سے قبل ضروری ہے پچھلی بات صحیح طور پر سمجھی گئی ہو جو علم حاصل کیا گیا ہے اس پر عمل ہو کم از کم عمل کرنے میں سستی پر ندامت کے ساتھ کوشش اللہ تعالی سے مدد مانگنے کا سلسلہ قائم ہوا ہو۔

اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالٰی کے اس ارشاد: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافَّةً (البقرۃ:۲۰۸ ) کے مطابق پورے اسلام میں داخل ہوں تو مزید آگے بڑھیے۔